گروپ کی نئی حکمت عملی پانچ ستونوں پر مبنی ہے: ڈیجیٹل پلیٹ فارم، پوڈکاسٹس اور ملٹی میڈیا، بین الاقوامی سرمایہ کاری اور شراکت داری، تحقیقی اور آراء پول، واقعات، کانفرنس اور نمائش، جدت طرازی، انکیوبیشن اور تربیت۔
سعودی ریسرچ اینڈ میڈیا گروپ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین عبد الرحمٰن ابراہیم الرويتع نے کہا ہے کہ تقریبا پانچ دہائیوں سے ہمارے اخبارات اور میگزین نشر ہو رہے ہیں ... اور باقی پلیٹ فارمز نے بھی مشرق وسطی خطے کے واقعات اور دنیا پر ان کے اثرات کو پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور آج ہم عالمی سطح پر نئی حکمت عملی کے تحت اپنی موجودگی کو مستحکم کریں گے۔(۔۔۔)
پیر 02 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 12 جولائی 2021ء شماره نمبر [15567]