آنے اور جانے کے ویزوں کی مدت میں بغیر کسی فیس یا مالی معاوضہ کے اس سال کے 31 اگست تک اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
یہ اقدام عالمی وبائی مرض "کوویڈ 19" کے اثرات اور اس کے نتائج سے نمٹنے کے لئے سعودی حکومت کی طرف سے کی جانے والی مستقل کوششوں کے دائرہ کار میں سعودی وزیر خزانہ کی طرف کیا گیا ہے اور اس میں احتیاطی اور حفاظتی تدابیر بھی شامل ہیں تاکہ شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کی جا سکے اور معاشی اور مالی اثرات کو کم کیا جا سکے۔
پاسپورٹ اداروں نے تصدیق کی ہے کہ توسیع بغیر پاسپورٹ محکموں کے صدر دفتر جانے کی ضرورت کے قومی انفارمیشن سینٹر کے تعاون سے خود بخود ہو گی۔(۔۔۔)
بدھ 11 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 21 جولائی 2021ء شماره نمبر [15576]