سیف الاسلام کے دوبارہ ظاہر ہونے سے کھڑا ہوا تنازعہ https://urdu.aawsat.com/home/article/3113306/%D8%B3%DB%8C%D9%81-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%B8%D8%A7%DB%81%D8%B1-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%DA%BE%DA%91%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B2%D8%B9%DB%81
سیف الاسلام کے دوبارہ ظاہر ہونے سے کھڑا ہوا تنازعہ
نیویارک ٹائمز میگزین میں سیف الاسلام قذافی کی ایک گردش کرنے والی تصویر دیکھی جا سکتی ہے
قاہرہ: جمال جوہر
TT
TT
سیف الاسلام کے دوبارہ ظاہر ہونے سے کھڑا ہوا تنازعہ
نیویارک ٹائمز میگزین میں سیف الاسلام قذافی کی ایک گردش کرنے والی تصویر دیکھی جا سکتی ہے
لیبیا کے مرحوم لیڈر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کچھ ماہ پہلے ایک پریس انٹرویو کے ذریعے دوبارہ ظاہر ہوئے ہیں لیکن ان سے منسوب بیانات کے درست ہونے کے بارے میں لیبیا کے لوگوں میں تنازعہ پید ہو گیا ہے۔
سابق حکومت کے حامی سیف الاسلام کے اچانک ظہور پر جشن منانے کے ماحول میں ہیں اور اس کے باوجود کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نیویارک ٹائمز کے ساتھ ان کا وہ انٹرویو جسے اخبار نے گزشتہ رمضان میں کیا تھا اس میں لیبیا کے خلاف تنقید اور توہین ہے کیونکہ اس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے دس سال لیبیا کی نظروں سے دور گزارا ہے اور آپ کو ان کے پاس قدم بہ قدم واپس جانا ہے اور آپ کو ان کے ذہنوں سے تھوڑا سا کھیلنا ہوگا۔(۔۔۔)
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4792611-%DA%88%DB%8C%D9%88%D9%88%D8%B3-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D9%82%D9%84%D8%B9%DB%81
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
TT
TT
"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔
ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)