اسرائیلی وزیر داخلی سلامتی عمر بار لیف نے لبنانی حکومت کو سخت جواب دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ (حزب اللہ) کے مکمل کنٹرول میں ہورہا ہے اور جو ہو رہا ہے ہم اس کا ذمہ دار لبنانی حکومت کو ٹھہراتے ہیں اور بار لیو نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف کسی بھی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔۔۔ اسرائیلی فوج کی بہت بڑی صلاحیتیں ہیں اور ہمارے سامنے کھیل کے قوانین کو تبدیل کرنا ان کے مفاد میں نہیں ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 27 ذی الحجہ 1442 ہجرى – 06 اگست 2021ء شماره نمبر [15592]