لیپڈ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ ہم نے مراکش میں ایک افتتاحی پروگرام کے بعد اسرائیلی نمائندگی کھول دی ہے جس میں مراکشی وزارت خارجہ کے ایک وزیر محسن الجزولی کی شرکت ہوئی ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل اور مراکش اپنے سفارتی تعلقات کو فروغ دینے اور دو ماہ کے اندر دو سفارت خانے کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 04 محرم الحرام 1443 ہجرى – 13 اگست 2021ء شماره نمبر [15599]