حالات زندگی کی خرابی کی وجہ سے شامی باشندے مخالف علاقوں میں جانے پر ہوئے مجبورhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3139091/%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%B4%D9%86%D8%AF%DB%92-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92-%D9%85%D8%AC%D8%A8%D9%88%D8%B1
حالات زندگی کی خرابی کی وجہ سے شامی باشندے مخالف علاقوں میں جانے پر ہوئے مجبور
اپوزیشن کے زیر کنٹرول شہر الباب میں خواتین پولیس فورس کی تربیت کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
ادلب: فراس کرم
TT
TT
حالات زندگی کی خرابی کی وجہ سے شامی باشندے مخالف علاقوں میں جانے پر ہوئے مجبور
اپوزیشن کے زیر کنٹرول شہر الباب میں خواتین پولیس فورس کی تربیت کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
شمالی شام میں شامی اپوزیشن کے علاقے میں روزانہ حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں سے بے گھر افراد کی آمد کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے کیونکہ وہاں کی رہائشی صورتحال اس حد تک بگڑ گئی ہے کہ بہت سے خاندان ان علاقوں کو چھوڑ چکے ہیں۔
حلب کے شمال میں واقع شہر الباب میں ایک فیلڈ ایکٹوسٹ احمد الشہابی نے کہا ہے کہ حکومت کے علاقوں سے خاندان روزانہ کی بنیاد پر حکومت کے علاقوں میں ان مقامی ملیشیا کے رہنماؤں کی نگرانی میں اسمگلنگ کے راستوں سے پہن رہے ہیں جو ان لوگوں کو جو ہمارے علاقوں میں آنے کی خواہش رکھتے ہیں ان کو پہنچانے کے لیے کام کرتے ہیں اور وہ فی خاندان 1500 ڈالر تک لیتے ہیں۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)