بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے امریکی مداخلت کے بعد افغانستان کو دی جانے والی امداد روک دی ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے افغانستان کو دی جانے والی امداد کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے (رائٹرز)
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے افغانستان کو دی جانے والی امداد کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے (رائٹرز)
TT

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے طالبان تحریک کے ملک کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد کابل میں رہنماؤں کی صورتحال کے گرد ابہام کی وجہ سے افغانستان کو مختص امداد معطل کردی ہے اور یہ امریکی حکام کے اس اعلان کے بعد کیا گیا ہے جس میں انہوں نے "طالبان" تحریک تک پہنچنے والی فنڈز کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

"فنڈ" کے ترجمان نے بدھ کی شام اے ایف پی کو بتایا ہے کہ مالیاتی اتھارٹی بین الاقوامی برادری کے نظریات کی پیروی کرتی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال افغانستان میں کسی حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی برادری میں وضاحت کا فقدان ہے اور اس وجہ سے یہ ملک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے خصوصی ڈرائنگ حقوق یا دیگر وسائل سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کے ایک عہدیدار نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وزارت طالبان کو آئی ایم ایف کی نئی رقم میں 455 ملین ڈالر تک رسائی سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے جو کہ اگلے ہفتے افغانستان کے لیے دستیاب ہونے کی توقع ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 10 محرم الحرام 1443 ہجرى – 20 اگست 2021ء شماره نمبر [15606]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]