دمشق نے امداد کے خیر مقدم کے ساتھ معاملہ کو کیا حلhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3166821/%D8%AF%D9%85%D8%B4%D9%82-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%85%D9%84%DB%81-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AD%D9%84
دمشق نے امداد کے خیر مقدم کے ساتھ معاملہ کو کیا حل
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن کو دیکھا جا سکتا ہے
آنے والے گھنٹوں میں دمشق اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس کا استقبال کرنے والے ہے اور تھوڑے وقفے کے ساتھ اقوام متحدہ کے ایلچی گیئر پیڈرسن کا بھی استقبال کرے گا اور اسے سفارت کاروں نے آئینی اصلاحات کے لئے جنیوا ٹریک کو ختم ہونے کے بعد امداد پر توجہ دئے جانے کے سلسلہ میں اپنی ترجیحات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ پچھلے مہینے کے آغاز میں امریکہ اور روس ایک تاریخی معاہدہ کیا ہے جس کی بنیاد پر سرحد پار امداد کی بین الاقوامی قرارداد میں توسیع ہوگی اور واشنگٹن نے شرائط اور مواد میں رعایت برتا ہے اور اس نے جلد بازیابی سے متعلق قرارداد میں نئی زبان شامل کرنے کے ماسکو کے مطالبات کو قبول کیا ہے۔(۔۔۔)
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزمhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4820656-%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-3-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%82%D8%AA%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%88%D8%AB-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85
بائیڈن کا ایران پر 3 امریکی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام... اور جواب دینے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن (اے پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے کل (اتوار) کو شام کی سرحد کے قریب شمال مشرقی اردن میں تعینات امریکی افواج پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔
بائیڈن نے "وائٹ ہاؤس" سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں نے کیا جو شام اور عراق میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ واشنگٹن ابھی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور حملے کے بارے میں حقائق جمع کر رہا ہے۔ بائیڈن نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک امریکی فوجیوں کے قتل اور زخمی کرنے میں ملوث "تمام ذمہ داروں" کو "مناسب وقت اور طریقے سے" جواب دے گا۔
اسی طرح آج امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے بھی امریکی فوجیوں کے قتل کی مذمت کی اور "X" پلیٹ فارم پر کہا کہ امریکی انتظامیہ کو دنیا کو ایک "مضبوط پیغام" دینا چاہیے کہ امریکی افواج کے خلاف حملوں کا جواب ہر صورت دیا جائے گا۔(...)