ابھرتے ہوئے کورونا وائرس وبائی مرض پر قابو پانے کے لیے حکومت کی طرف سے کی جانے والی سخت کوششوں کے تناظر میں اور سائنسی مطالعات کے مطابق جس میں "کوویڈ 19" کی نئے مرحلہ کے مقابلہ میں ویکسین کی ایک خوراک کی کم تاثیر کی تصدیق ہوئی ہے سعودی ایئر لائنز نے ایک ستمبر سے مملکت کے اندر ہوائی نقل وحمل کے استعمال کے لیے مکمل حفاظتی ٹیکہ جات کی شرط لگایا ہے اور اسی طرح مسافر کو توکلنا اپلیکیشن کے ذریعہ اپنی صحتی صورتحال دکھانی ہوگی اور طبی وجوہات کی بنا پر بارہ سال سے کم کے مسافرین اس سے مستثنی رہیں گے۔(۔۔۔)
جمعرات 24 محرم الحرام 1443 ہجرى – 02 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15619]