الزبیدی نے اسرائیلیوں کو پیغام بھیجتا ہے

زکریا الزبیدی (بائیں) اور اس کے ساتھی محمد  عارضہ کو گزشتہ ہفتے ام الغنم میں گرفتاری کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
زکریا الزبیدی (بائیں) اور اس کے ساتھی محمد عارضہ کو گزشتہ ہفتے ام الغنم میں گرفتاری کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
TT

چند روز قبل جلبوع جیل سے  فرار ہونے کے مشہور معاملہ میں پانچ دن کے لئے جیل سے اپنی آزادی چھیننے میں کامیاب رہنے والے (46 سال) کے ایک قیدی زکریا محمد الزبیدی نے اسرائیلیوں کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے جیل سے فرار ہونے کی وجہ بتائی ہے اور اس کے بعد اپنی گرفتاری کے حالات سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔

یہ پیغام ان کے بائیں بازو کے یہودی وکیل ایویڈور فیلڈمین نے پہنچایا ہے جو ان سے جلمہ حراستی کیمپ میں ملے ہیں جو اسرائیلی انٹیلی جنس کے زیر کنٹرول ہے اور ناصرہ اور حیفا کے درمیان واقع ہے۔

الزبیدی نے کہا کہ آپ اس شخص سے کیا توقع کرتے ہیں جس کے والد کو آپ لوگون نے کو بھوکا رکھا جب ان کو ان کی تعلیم کے اپنے پیشے پر عمل کرنے سے روکا، پھر آپ لوگوں نے اس کی ماں کو ان کی آنکھوں کے سامنے گولی مار دی، پھر آپ  لوگوں نے اس کے بھائی کو بھی قتل کر دیا اور ایک مربع کلومیٹر پناہ گزین کیمپ میں اس کے بہترین دوست اور اس کے ساتھ رہنے والے 370 افراد کو بھی قتل کر دیا اور وہ خود بیس بار گرفتار ہوا اور ہر بار آپ نے اس کے جسم اور روح پر تشدد کیا اور اسے  نوجوان ہونے کی حالت میں معذور بنا دیا ہے؟۔۔(۔۔۔)
 
جمعہ 09 صفر المظفر 1443 ہجرى – 17 ستمبر 2021ء شماره نمبر [15634]

"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ

اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)

ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ  سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔

ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)

منگل-04 رجب 1445ہجری، 16 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16485]