وزارت کے ایک ذمہ دار نے بتایا ہے کہ صحت کے ذمہ داروں نے جو تجویز پیش کی ہے اس کی بنیاد پر قابل قومی اور بین الاقوامی سائنسی حکام نے وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے منظور شدہ ویکسین کی خوراکیں مکمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور خاص طور پر اس کے تبدیل شدہ ورزن کی وجہ سے یہ اقدام کیا گیا ہے اور ہر ایک کی صحت اور حفاظت کو برقرار رکھنے کے مقصد کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس مہینے کی دس تاریخ کے صبح چھ بجے سے دو خوراکوں کی ویکسینیشن کی ضرورت ہوگی۔(۔۔۔)
ہفتہ - 25 صفر المظفر 1443 ہجری - 02 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15649]