نائجیریائی فوج نے آج جمعرات کو اس مہینے کی ایک فوجی آپریشن میں مغربی افریقہ کے داعش تنظیم کے نئے لیڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے اور یہ واقعہ اس تنظیم کے سابق لیڈر ابو مصعب برناوی کے قتل کے اعلان کے دو ہفتے بعد سمنے آیا ہے۔
مغربی افریقہ کے صوبوں میں داعش تنظیم بوکوحرام جماعت کی ہی ایک شاخ ہے جو زائد از دس سالوں سے نائجیرین فوج سے جنگ کر رہی ہے اور دونوں متشدد جماعتیں آپس میں ایک دوسرے سے مونڈھ بھیر کر تی رہتی ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یہ کشمکش دو پڑوسی ملکوں تشاد اور کامیمرون تک جا پہنچا ہے اور اس کے نتیجے میں 300 ہزار لوگ قتل ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگوں کو تعاون کرنے کے احکامات پر مجبور کیا جا چکا ہے۔(۔۔۔) |
فوج نے نائجیریا میں داعش تنظیم کے نئے سرغنہ کو مار ڈالنے کا کیا دعویٰ
https://urdu.aawsat.com/home/article/3288791/%D9%81%D9%88%D8%AC-%D9%86%DB%92-%D9%86%D8%A7%D8%A6%D8%AC%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%B3%D8%B1%D8%BA%D9%86%DB%81-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%A7%D8%B1-%DA%88%D8%A7%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AF%D8%B9%D9%88%DB%8C%D9%B0
فوج نے نائجیریا میں داعش تنظیم کے نئے سرغنہ کو مار ڈالنے کا کیا دعویٰ
فوج نے نائجیریا میں داعش تنظیم کے نئے سرغنہ کو مار ڈالنے کا کیا دعویٰ
جمعرات - 22 ربیع الاول 1443 ہجری - 28 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15674]
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة