آج ایتھوپیائی لشکر نے تیغرائی کے دارالحکومت کی طرف ایک فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہسپتال عہدیدار کے مطابق دس آدمی ہلاک ہوئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس تازہ فضائی بمباری میں میکیلی میں ایک کارخانے کو کافی نقصان پہنچا ہے جو تیغرائی عوام کی آزادی کے کاموں میں استعمال ہوتا تھا اور یاد رہے کہ یہ خبر فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق ہے۔ حکومت کے ترجمان سلاما ویت کاسا کا کہنا ہے کہ اسے فضائی حملے کی وجہ سے انجینئرنگ سے متعلق کارخانے کے دوسری منزل مسمار ہو چکی ہے جسے تیغرائی کی آزادی کے لیے کام کرنے والی دہشتگرد تنظیم اپنی فوجی ساز وسامان کی حفاظت کے لیے استعمال کرتی تھی۔(۔۔۔) |
تیغرائی پر ایتھوپیائی حملے کی زد میں دس افراد ہلاک
https://urdu.aawsat.com/home/article/3288811/%D8%AA%DB%8C%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%D8%AA%DA%BE%D9%88%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%B3-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9
تیغرائی پر ایتھوپیائی حملے کی زد میں دس افراد ہلاک
تیغرائی پر ایتھوپیائی حملے کی زد میں دس افراد ہلاک
جمعرات - 22 ربیع الاول 1443 ہجری - 28 اكتوبر 2021ء شمارہ نمبر [15674]
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة