رائٹرز کے مطابق یورپ کورونا کی وبا کے لیے ایک نیا مرکز بن گیا ہے، کیونکہ وہاں دنیا میں اوسطاً سات دنوں میں ہونے والے کیسوں اور تازہ ترین اموات کی تعداد میں سے نصف ریکارڈ کیا گیا ہے اور گزشتہ سال اپریل کے بعد سے سب سے بلند ترین سطح ہے جب سب سے پہلے اٹلی میں وائرس نے ادھم مچایا تھا۔
یہ نئے خدشات سردیوں اور فلو کے موسم سے پہلے کامیاب ویکسینیشن مہموں میں سست روی کے درمیان سامنے آئے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ - 08 ربیع الثانی 1443 ہجری - 13 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15690]