کل جاری ہونے والے ایک بیان میں سعودی ولی عہد نے کہا ہے کہ اپنی نوعیت کا پہلا غیر منافع بخش شہر (مِسک چیریٹی) کے مقاصد کو حاصل کرنے میں جدت، صنعت کاری اور مستقبل کے لیڈروں کو اہل بنانے میں مدد فراہم کرے گا اور مواقع بھی فراہم کرے گا اور نوجوانوں اور لڑکیوں کے لیے تربیتی پروگرام بھی پیش کرے گا اور اس میں متعدد خدمات بھی شامل ہوں گی جو شہر کی سرگرمیوں سے استفادہ کرنے والوں کے لیے ایک پرکشش ماحول پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔(۔۔۔)
پیر - 10 ربیع الثانی 1443 ہجری - 15 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15692]