لبنانی حکومت نے بلیک مارکیٹ میں ڈالر کی بلند شرح کی روشنی میں اور لبنان بینک کے ذخائر سے ہارڈ کرنسی کی کمی کے پیش نظر دائمی بیماریوں کی ادویات کے لیے دی جانے والی سبسڈی کو جزوی طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ہیلتھ کمیٹی کے سربراہ نے گزشتہ روز وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کی ہے جس میں جزوی سبسڈی ختم ہونے کے بعد ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور میٹنگ کے بعد عراجی نے کہا کہ سپورٹ کچھ حصوں کی بنیاد پر قائم کی گئی ہے اور لبنانی پاؤنڈ کے گرنے کی وجہ سے قیمتیں خوفناک حد تک بڑھ گئیں ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ - 15 ربیع الثانی 1443 ہجری - 20 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15697]