آسٹریلوی وزیر داخلہ کیرن اینڈریوز نے کہا ہے کہ ایران کی حمایت یافتہ جماعت دہشت گرد حملوں کی دھمکیاں اور دہشت گرد تنظیموں کو مدد فراہم کرتی رہتی ہے اور یہ آسٹریلیا کے لیے حقیقی اور قابل اعتبار"خطرہ ہے لیکن انہوں نے اس فیصلہ کے اسباب کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے جبکہ آسٹریلیا نے سنہ 2003 میں پانٹی کے فوجی بازو کو ہی دہشت گردی کی فہرس میں شامل کیا تھا۔
کئی سالوں سے امریکہ نے حزب اللہ کو اس کے دو بازوؤں کے ساتھ ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر درجہ بندی کر رکھا ہے اور دوسرے ممالک میں اس کی صورت حال کے برعکس جس میں صرف اس کے عسکری ونگ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے اور اس کے سیاسی ونگ کو فریم ورک سے باہر رکھا گیا ہے اور ایسا ان پابندیوں کی وجہ سے کیا گیا ہے کہ کہیں ایسے قدم سے لبنانی حکام کے ساتھ اس کے تعلقات پیچیدہ ہو جائے۔(۔۔۔)
جمعرات -20 ربیع الثانی 1443 ہجری - 25 نومبر 2021ء شمارہ نمبر [15702]