كل بغداد ميں ايك مذہبى شخصيت " نا معلوم توسّط " سے منقسم "شيعہ ہاوس" كے رہنماؤں کو اكٹهے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ معلوم نہيں كہ يہ شخصيت عراقى ہے يا باہر كى-
یہ " نا معلوم توسّط " اس ميٹنگ كے دوران ہوا جو "تحالف الفتح" کے رہنما ہادی عامری کے گھر ميں منعقد ہوئى- اس ميٹنگ ميں "صدری تحریک" کے سربراہ مقتدیٰ الصدر اور «ائتلاف دولة القانون» کے ليڈر سابق وزیر اعظم نوری مالکی اور "عصائب اہل الحق" کے لیڈر قیس الخزعلی شريك تهے۔ (...)
"شيعہ ہاوس" كو يك جہتى كے لئے " نا معلوم توسّط " ، اور صدر كا اكثريتى حكومت پر اِصرار
"شيعہ ہاوس" كو يك جہتى كے لئے " نا معلوم توسّط " ، اور صدر كا اكثريتى حكومت پر اِصرار
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة