وزیرِ اطلاعات جارج قرداحی کا استعفیٰ موصول ہونے کے بعد لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی نے بيان كيا ہے کہ یہ استعفی "سعودی عرب اور خلیجی تعاون کونسل کے متعدد ممالک کے ساتھ پیدا ہونے والے بحران کے بعد ضروری تھا-" انہوں نے مزید فرمايا ہے کہ اس سے گزشتہ برسوں میں پیدا ہونے والے اختلافات وغيره کے بعد لبنان کے لئے سعودى عرب اور خلیجی ملکوں میں برادران کے ساتھ تعلقات کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایک دروازہ کھلے گا۔ قرداحی نے گزشتہ روز اپنے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے "ذاتی مفادات پر قومی اور وطنى مفاد کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔"
میقاتی: قرداحی کا استعفیٰ ضروری تھا
https://urdu.aawsat.com/home/article/3340701/%D9%85%DB%8C%D9%82%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D9%82%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%AD%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%81%DB%8C%D9%B0-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%D8%A7
میقاتی: قرداحی کا استعفیٰ ضروری تھا
میقاتی: قرداحی کا استعفیٰ ضروری تھا
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة