عراق میں سنی اتحاد کی قیادت کے لئے تنازع میں شدت

(آرکائیو تصویر)  عراقى پارليمان كے سابق صدر محمد حلبوسى اور عراق ميں عربى منصوبہ كےسیکرٹری جنرل خميس خنجر ايك اجتماع كے دوران

TT

عراق میں سنی اتحاد کی قیادت کے لیے دو گروپوں کے درمیان تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے، اور وہ دونوں گروپ پارلیمان كے سابق صدر محمد حلبوسی کی قیادت میں اتحاد "تقدم" اور خمیس خنجر کی قیادت میں "عزم" ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ مؤخر الذکر نے اپنی پارلیمانی کو مضبوط کرلیا ہے۔ اور اب وہ نشستوں کی تعداد کے لحاظ سے حلبوسی کے بالکل قریب ہیں۔ (...)
 
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]