دنیا بھر میں "اومیکرون" وبا کے خوفناک پھیلاؤ کی وجہ سے بہت سے ممالک میں وسیع پیمانے پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے، اور ان ملکوں نے "کورونا" وبا کے پھیلاؤ کے عروج کے وقت، لگائی جانے والی سفری پابندیوں سمیت سابقہ سماجی دوری کے اقدامات کی طرف لوٹنا بھی شروع کردیا ہے۔
کل، عالمی ادارہ صحت نے "اومیکرون" وبا کے بارے میں تشویش میں اضافہ کرتے ہوئے بيان كيا ہے کہ یہ غیر معمولی رفتار سے پھیل رہا ہے، اور امکان بھی ظاہر کیا ہے کہ یہ وبا جلد ہی پورے یورپ میں پھیل جائے گی، ابتدائی شواہد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "COVID-19" کے لئے لگائی جانے والی ویکسین "اومیکرون" انفیکشن سے بچاؤ میں کم موثر ہو سکتی ہے، اور یہ اومیکرون دوسری وباؤں کے مقابلے میں دوبارہ ہونے کا زیادہ احتمال رکھتا ہے۔(...)
"اومیکرون" کے خوفناک پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے الرٹ جاری
"اومیکرون" کے خوفناک پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے الرٹ جاری
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة