روس کے صدارتی ایلچی، الیگزینڈر لاورینٹیف نے شام کی تعميرِنو کی لاگت کا تخمینہ تقریباً 800 بلین امریکی ڈالر لگایا ہے، جب کہ سابق امریکی ایلچی جیمس جیفری نے "الشرق الأوسط" کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ روس "شامی دلدل" میں پھنس گیا ہے۔”
شامی اور روسی ذرائع نے لاورینٹیف کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے قازقستان کے دارالحکومت نورسلطان میں شامی حکومت، اپوزیشن اور تین "ضمانت دینے والے ممالک" روس، ایران اور ترکی کے نمائندوں کی ایک میٹنگ کے دوران کہا: "شام میں تباہی کا راج ہے، اور کچھ اندازوں کے مطابق، اس ملک کی تعمیر نو کی قیمت 600 بلین ڈالر ہے، اور دوسرے اندازوں کے مطابق، $800 بلین ڈالر ہے، اور بسا اوقات قیمت اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔"(...)
روسی اہلکار: شام کی تعمیرِ نو پر 800 بلین ڈالر لاگت آئے گی
روسی اہلکار: شام کی تعمیرِ نو پر 800 بلین ڈالر لاگت آئے گی
لم تشترك بعد
انشئ حساباً خاصاً بك لتحصل على أخبار مخصصة لك ولتتمتع بخاصية حفظ المقالات وتتلقى نشراتنا البريدية المتنوعة