لاذقیہ بندرگاہ "بالکل صحیح" حملہ کے زد میں

اسرائیلی حملے کے ایک دن بعد بدھ کے روز  سیٹلائٹ سے لی گئی ایک تصویر، جس میں لاذقیہ بندرگاہ کے ہدف والے علاقے پر دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے ( پلانٹ لابز بی بی سی- ا۔ب)

TT

کل، کچھ ایسی معلومات حاصل ہوئی ہیں، جس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ منگل کو صبح سویرے مغربی شام کے شہر لاذقیہ کی بندرگاہ کو نشانہ بنانے والا اسرائیلی حملہ "انتہائی درست" تھا، کیونکہ اس میں ایک کنٹینر کو نشانہ بنایا گیا تھا، جو حملے کا ہدف تھا، اور اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شام کی طرف ایرانی اسلحے کی اسمگلنگ کی کارروائیوں کے خلاف اسرائیلی مہم کو تیز کرنے کے دائرے میں آتا ہے۔
 
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے

ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)

ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔

جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]