بائیڈن نے پوٹن کو انتباہ دینے کے بعد کیف کے لیے اپنی حمایت کی تصدیق کی ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3393141/%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%88%D9%86-%D9%86%DB%92-%D9%BE%D9%88%D9%B9%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%DA%A9%DB%8C%D9%81-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%DA%A9%DB%8C-%DB%81%DB%92
بائیڈن نے پوٹن کو انتباہ دینے کے بعد کیف کے لیے اپنی حمایت کی تصدیق کی ہے
بائیڈن اور زیلنسکی کو کل فون پر بات چیت کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ایک فون کال میں اتوار کو یوکرین کی علاقائی سالمیت کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے اور یہ اقدام روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ فون پر بات چیت کے چند دنوں بعد ہوا ہے جن پر ممکنہ حملے کی تیاری میں یوکرین کے ساتھ سرحد پر فوجیوں کو جمع کرنے کا الزام ہے۔
کال کرنے سے چند گھنٹے قبل وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ بائیڈن گفتگو کے دوران یوکرین کے صدر سے یوکرین کی آزادی اور علاقائی سالمیت کے لیے امریکی حمایت کا اعادہ کریں گے اور اہلکار نے مزید کہا کہ وہ یوکرین کی سرحدوں پر روسی فوج کی تعیناتی اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے آئندہ ہونے والی سفارتی ملاقاتوں کی تیاریوں پر بھی بات کریں گے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)