تیونس میں البحیری کی گرفتاری کے پیچھے دہشت گردی کا شبہ ہے

نہضہ کے نائب صدر کے خلاف الزامات کے حوالے سے تیونس کے وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ای پی اے)

TT

تیونس کے وزیر داخلہ توفیق شرف الدین نے اعلان کیا ہےکہ نہضہ تحریک کے نائب سربراہ نور الدین البحیری کو دہشت گردی کے شبہ اور سرکاری دستاویزات کی فراہمی میں دھوکہ دہی سے متعلق سنگین شکوک وشبہات کی بنیاد پر گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے اور ان میں غیر قانونی طور پر شہریت کی سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ کا نکالنا بھی شامل ہے اور وزیر نے پیر کی شام ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ شہریت، تیونس کا پاسپورٹ اور رہائش حاصل کرنے والے افراد میں سے ایک وہ شخص ہے جس پر تیونس سے باہر دہشت گردی کے مقدمات کا الزام ہے۔(۔۔۔)

بدھ  02 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 05  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15744]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]