کئی مہینوں سے ترکی کے اڈے کو ایران کے وفادار اور نینویٰ کے میدانی علاقے میں "پاپولر موبلائزیشن" کی چھتری کے اندر کام کرنے والے دھڑوں کی طرف سے میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور اکثر وبیشتر ان حملوں کی وجہ سے اس خطہ میں رہنے والے یزیدی لوگ پریشان ہو جاتے ہیں جو اس بات سے شکایت کرتے ہیں کہ ان کے علاقوں میں غیر قانونی ترک اڈہ کی وجہ سے ان کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے اور انہیں اڈے کے قریب اپنی زمینوں پر سرمایہ کاری اور کاشت کرنے سے روکا جاتا ہے۔(...)
اتوار 13 جمادی الآخر 1443 ہجری - 16 جنوری 2021ء شمارہ نمبر[15755]