لبنانی حزب اللہ کے مالی معاونین کے خلاف نئی امریکی پابندیاں

امریکی وزارت خارجہ (رائٹرز)
امریکی وزارت خارجہ (رائٹرز)
TT

لبنانی حزب اللہ کے مالی معاونین کے خلاف نئی امریکی پابندیاں

امریکی وزارت خارجہ (رائٹرز)
امریکی وزارت خارجہ (رائٹرز)
کل امریکہ نے حزب اللہ کے مالی بازو کو ایک نیا دھچکا اس فیصلے کے ذریعے دیا ہے جس میں اس نے پارٹی کے تین ارکان اور اس کے ما تحت چلنے والے ایک ٹریول کمپنی پر نئی پابندیاں عائد کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ وہ ریاستہائے متحدہ میں دہشت گرد قرار دی گئی تنظیم کے لیے بیک چینل فراہم کرتے ہیں اور وہ دولت مہیا کرتے ہیں جو لبنانی عوام کو نظر نہیں آتی ہے۔

اوفاس سے جانے والے یو ایس ٹریژری کے فارن اثاثہ جات کے کنٹرول کے دفتر نے کہا ہے کہ اس نے (حزب اللہ) سے منسلک تین مالی سہولت کاروں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن میں عادل علی دیاب، علی محمد ضعون اور جہاد سالم علامہ شامل ہیں اور ان کی کمپنی "دارالسلام ٹور اینڈ ٹریول" جس کا ہید کواٹر لبنان میں ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان کی معیشت ایک غیر معمولی بحران کا سامنا کر رہی ہے اور یہ بھی جان لینا چاہئے کہ (حزب اللہ) لبنانی حکومت کے ایک جزء کے طور پر اقتصادی اصلاحات کو روک رہا ہے اور لبنانی عوام کو جس تبدیلی کی سخت ضرورت ہے اسے بھی روک رہا ہے۔(۔۔۔)

بدھ  16 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 19  جنوری  2021ء شمارہ نمبر[15758] 



"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ

اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
TT

"ڈیووس" اپنے فورم کے دنوں میں ایک مضبوط قلعہ

اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)
اتوار کو ڈیووس میں یوکرین کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک گروپ فوٹو (ای پی اے)

ہر سال کی طرح "ورلڈ اکنامک فورم" نے اس سال بھی ممالک کی قیادتوں، حکومتوں کے رہنماؤں اور دنیا کے سینکڑوں امیر ترین لوگوں کو سوئس ریزورٹ ڈیووس میں اجلاس کی دعوت دی، جب کہ سیکیورٹی اور تنظیم کے امور سوئس وفاقی حکومت اور مقامی حکومتوں کے ساتھ تقسیم کر دیئے جاتے ہیں۔ سوئس حکومت نے اس سال سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کی اضافی لاگت کا تخمینہ تقریباً 9 ملین سوئس فرانک لگایا، جو کہ 10.5 ملین ڈالر سے زیادہ کے برابر ہے، جب کہ 2022 اور 2024 کے درمیان حکومت کی طرف سے مقرر کردہ سالانہ بجٹ کے مطابق مسلح افواج کی تعیناتی کی لاگت 32 ملین سوئس فرانک ہے جو کہ 37.5 ملین ڈالر کے برابر ہے۔ سوئس حکومت کی ترجمان سوزان میسیکا نے "الشرق الاوسط" کو ایک بیان میں وضاحت کی کہ  سالانہ اجلاس کو محفوظ بنانے کے لیے فورسز کی تعیناتی کی لاگت انہی فورسز کے لیے معمول کی فوجی تربیت کے اخراجات کے برابر ہے۔

ڈیووس میں اور اس کے ارد گرد 5000 فوجی تعینات ہیں، اس کے علاوہ ایک بڑی تعداد میں سوئس سیکیورٹی اور پولیس اہلکار مختلف علاقوں میں تعینات ہیں۔(...)

منگل-04 رجب 1445ہجری، 16 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16485]