ہرزوگ کے دفتر نے بتایا ہے کہ وہ امارات میں دو دن گزاریں گے اور اس دوران وہ ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ بن زاید، اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ بن زاید اور امارات میں یہودی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور پھر نائب صدر، وزیر اعظم، وزیر دفاع اور امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کے لیے دبئی جائی گے اور ہرزوگ ایکسپو 2020 میں اسرائیل ڈے کا افتتاح کریں گے۔(۔۔۔)
بدھ 23 جمادی الآخر 1443 ہجری - 26 جنوری 2022ء شمارہ نمبر[15765]