امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی کوششوں کے درمیان قطر کے وزیر خارجہ ایران میں ہیں

ایرانی صدر کو کل تہران میں قطری وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ایرانی صدر)

TT

گزشتہ روز قطری وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن الثانی نے تہران کا دورہ کیا ہے جس میں صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات بھی شامل ہے اور یہ دورہ جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے ویانا میں جاری مذاکرات کے سلسلہ میں ہے۔

قطری وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ وزیر محمد بن عبد الرحمن نے ایرانی صدر کے ساتھ دو طرفہ تعاون کے تعلقات، علاقائی میدان میں ہونے والی پیش رفت اور خطے کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کے طریقوں کا جائزہ لیا ہے اور اسی طرح قطری وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے بھی ملاقات کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ  25 جمادی الآخر 1443 ہجری  - 28  جنوری  2022ء شمارہ نمبر[15767] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]