ایران میں امریکی پابندیوں میں نرمی کا پرتپاک خیر مقدم

ایران میں نتنز جوہری تنصیب کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
ایران میں نتنز جوہری تنصیب کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
TT

ایران میں امریکی پابندیوں میں نرمی کا پرتپاک خیر مقدم

ایران میں نتنز جوہری تنصیب کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
ایران میں نتنز جوہری تنصیب کو دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)
ایران نے اپنے اوپر عائد پابندیوں کو جزوی طور پر ہٹانے سے متعلق امریکی اقدامات کا پرتباک خیر مقدم کیا ہے لیکن واشنگٹن کی جانب سے کل شام کو ایرانی سول نیوکلیئر پروگرام سے متعلق استثنیٰ کی بحالی کے اعلان کے بعد انہیں ناکافی سمجھا ہے۔

امریکی انتظامیہ نے اس استثنیٰ کو بحال کیا ہے جس کی وجہ سے غیر ملکی ممالک اور ایرانی غیر فوجی جوہری منصوبوں میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے کے خطرے سے بچایا گیا ہے اور یہ وہ معاہدے ہیں جنہیں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےزیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے تحت 2020 میں منسوخ کر دیا تھا جسے اس نے 2015 کے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد تہران کی طرف اختیار کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار  05 رجب المرجب  1443 ہجری  - 06  فروری  2022ء شمارہ نمبر[15776] 

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]