ایران نے الصدر کو داعش کی واپسی دلایا یاد https://urdu.aawsat.com/home/article/3467681/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B3%DB%8C-%D8%AF%D9%84%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%D8%A7%D8%AF
گزشتہ 28 جنوری کو بغداد کے مضافات میں واقع صدر سٹی میں مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کو نماز جمعہ کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف بی)
بغداد: «الشرق الاوسط»
TT
TT
ایران نے الصدر کو داعش کی واپسی دلایا یاد
گزشتہ 28 جنوری کو بغداد کے مضافات میں واقع صدر سٹی میں مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کو نماز جمعہ کے دوران دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف بی)
ایک طرف عراقی "کوآرڈینیٹنگ فریم ورک" ایک نئے سیاسی اقدام کے اعلان کی تیاری کے مقصد سے اپنی جماعتوں کے لیے اجلاس منعقد کر رہا ہے تو دوسری طرف گزشتہ روز صدر تحریک کے رہنما مقتدیٰ الصدر کی طرف سے منگل کے روز نجف کے الحنانہ میں ایرانی قدس فورس کے جنرل کمانڈر اسماعیل قاآنی کے ساتھ ملاقات کے مواد کے بارے میں معلومات سامنے آئیں ہیں جس میں قاآنی کی طرف سے صدر کے لئے تقسیم کے خطرات کا ذکر کیا گیا ہے اور عراقیوں کی تقسیم کی روشنی میں تنظیم داعش کی واپسی کا بھی ذکر شامل ہے۔
باخبر ذرائع نے الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ قاآنی نے الصدر سامنے شیعہ قوتوں کے ٹوٹنے کی صورت میں تہران کے ناقابل قبول نتائج کے خدشے کا اظہار کیا ہے جس میں غیر ملکی سازش کے تحت (داعش) کے نئے حملے کا امکان بھی شامل ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)