فون کال کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان اور جانسن نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے اور انہیں ترقی دینے کے مواقع کا بھی جائزہ لیا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان کو برطانوی وزیر اعظم سے موصول ہونے والی فون کال میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی بات ہوئی ہے۔
دوسری جانب سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودوم کو بھی فون کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 11 رجب المرجب 1443 ہجری - 12 فروری 2022ء شمارہ نمبر[15781]