فروری انقلاب کی 11ویں سالگرہ کی سرکاری تقریب کے دوران الدبیبہ نے کل شام دارالحکومت طرابلس کے وسط میں ایک تقریر میں ایک ایسے مستقل مرحلہ کی طرف لوٹنے کے لئے عبوری مراحل کو مسترد کرنے اور انتخابات پر عمل پیرا ہونے کا اعادہ کیا ہے جس میں امن، استحکام، تعمیر وترقی کی بات ہو اور انہوں نے پارلیمنٹ، ریاست اور عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لوگوں کی بات سنیں اور انتخابات کے لیے زور دیں۔(۔۔۔)
اتوار 19 رجب المرجب 1443 ہجری - 20 فروری 2022ء شمارہ نمبر[15790]