الشرق الاوسط کے ساتھ ایک انٹرویو میں عداس نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار ہمیشہ مکہ اور مدینہ میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ چیزیں تبدیل ہونے لگی ہیں خاص طور پر جب کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے مکہ مکرمہ میں سرمایہ کاری کے فنڈز کی ایک مخصوص قسم کو رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے چاہے ان فنڈز کے مالک سعودی ہی کیوں نہ ہوں۔(۔۔۔)
بدھ 22 رجب المرجب 1443 ہجری - 23 فروری 2022ء شمارہ نمبر[15793]