امریکہ شام میں اپنے اتحادیوں کو روس کے خلاف متحرک کر رہا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3507666/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A7%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%B1%D9%88%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DA%A9-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92
امریکہ شام میں اپنے اتحادیوں کو روس کے خلاف متحرک کر رہا ہے
12 فروری 2020 کو فرات کے مشرق میں قامشلی میں امریکی، روسی اور شامی أفواج کو دیکھا جا سکتا ہے (اے بی)
واشنگٹن نے کل شامی فائل سے متعلق اتحادی ممالک کے سفیروں کی میزبانی کرنے اور یوکرائنی جنگ اور فوجی کشیدگی کے پس منظر میں اپنے اتحادیوں کو روس کے خلاف متحرک کرنے کے اپنے منصوبے کے ساتھ آگے بڑھنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ طے شدہ ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ میں شامی فائل کے انچارج اہلکار ایتھن گولڈرچ کل (جمعرات) واشنگٹن میں ایک رابطہ اجلاس میں متعدد یورپی اور عرب ممالک اور یورپی یونین کے سفیروں کی میزبانی کریں گے اور شام کی زمینی صورت حال، عرب ممالک کی تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق موقفوں اور ان سب پر یوکرائنی جنگ کے اثرات کے سلسلہ میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)