روسی ایئر لائن ایروفلوٹ نے کل 8 مارچ سے شروع ہونے والی اپنی بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ یہ فیصلہ پروازوں کے سلسلہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والے نئے حالات کی وجہ سے ہوا ہے اور مزید یہ بھی کہا ہے کہ گھریلو اور بیلاروس کے لیے پروازیں جاری رہیں گی اور اسی طرح ایرو فلوٹ کی ذیلی کمپنی پوبیڈا نے بھی اسی وقت بین الاقوامی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار 03 شعبان المعظم 1443 ہجری - 06 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15804]