ایک سینئر ایرانی اہلکار نے کل رائٹرز کو بتایا ہے کہ روس نے یہ درخواست دو دن پہلے پیش کی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں احساس ہے کہ روس ویانا مذاکرات میں اپنی پوزیشن بدل کر اپنے مفادات کو کہیں اور محفوظ کرنا چاہتا ہے اور یہ قدم تعمیری نہیں ہے۔(۔۔۔)
اتوار 03 شعبان المعظم 1443 ہجری - 06 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15804]