پوٹن نے یوکرین سے لڑائی بند کرنے کے لیے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے

TT

پوٹن نے یوکرین سے لڑائی بند کرنے کے لیے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے

یوکرین کے متعدد شہروں خاص طور پر ماریوپول، کھارکیو اور کیف کے مضافات میں تباہ کن انسانی حالات کے بگڑنے کے ساتھ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بین الاقوامی رابطوں کی رفتار بڑھ گئی ہے تاکہ وہ لڑائیوں کی شدت کو کم کر سکیں اور مذاکرات کے لئے راستہ بنائیں.

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے گزشتہ روز ان سے فون پر بات چیت کی ہے جس کے دوران پوٹن نے ان شرائط کا اعادہ کیا ہے جو انہوں نے فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے کے لیے پہلے پیش کی تھی جس میں ایک نئی شق کا اضافہ کیا گیا ہے اور اس میں یوکرین سے فوری طور پر لڑائی بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور اپنے ہتھیار ڈالنے اور روسی شرائط کو لاگو کرنے کے طریقہ کار پر گفت و شنید کے لیے آمادگی کا اعلان کرنے کا مطالبہ بھی ہے۔(۔۔۔)

پیر 04 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 07  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15805]     

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]