اسی طرح دونوں ممالک نے سعودی حکومت اور برطانوی حکومت کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کے لیے کونسل کی تشکیل کے حوالے سے ایک معاہدہ کے دستاویز پر دستخط بھی کیا ہے اور یہ دستخط سعودی عرب کی جانب سے شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانیہ کی جانب سے بورس جانسن نے کیا ہے اور دونوں فریقین نے شراکت داری کونسل کا اجلاس بھی منعقد کیا ہے۔
مذاکرات اور شراکت داری کونسل کے اجلاس میں سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان اور دونوں اطراف سے متعدد شہزادوں اور حکام نے شرکت کی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 14 شعبان المعظم 1443 ہجری - 17 مارچ 2022ء شمارہ نمبر[15815]