کیا دنیا کا دم کلین انرجی کی جلدی میں گھٹ جائے گا؟

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے
سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے
TT

کیا دنیا کا دم کلین انرجی کی جلدی میں گھٹ جائے گا؟

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے
سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے
ایک طرف سعودی عرب نے عالمی سطح پر تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری میں کمی کے رجحان سے نمٹنے کا مطالبہ کیا ہے تو دوسری طرف تیل نکالنے کے لیے سرمایہ کاری میں تیزی سے کمی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تناؤ میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ فی الحال معطل یوکرائنی بحران سے توانائی کی قیمتوں میں بے مثال سطح تک اضافے کی روشنی میں صاف توانائی کو تیز کرنے کی کوششوں کے ایک حقیقی امتحان کا اظہار ہو رہا ہے۔

گزشتہ دسمبر میں سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے خبردار کیا تھا کہ اگر تیل کے شعبے میں سرمایہ کاری میں مسلسل کمی آتی رہی تو دنیا توانائی کے بحران کی طرف بڑھ جائے گی اور یہ سرمایہ کاری توانائی کی سپلائی کو برقرار رکھنے اور پیداواری کی صلاحیت کو بڑھانے کا واحد راستہ ہے جس کی مارکیٹ کو ضرورت ہوگی۔(۔۔۔)

جمعرات 14 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 17  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15815]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]