عباس سے اردن کے شاہ کی گفتگو: ہم چیلنجوں کے باوجود آپ کے ساتھ کھڑے ہیںhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3561281/%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%AF%D9%81%D8%AA%DA%AF%D9%88-%DB%81%D9%85-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DA%A9%DA%BE%DA%91%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA
عباس سے اردن کے شاہ کی گفتگو: ہم چیلنجوں کے باوجود آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
فلسطینی صدر محمود عباس اور اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم کو کل رام اللہ میں دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
اردن کے شاہ عبد اللہ دوم نے گزشتہ روز راملہ میں ملاقات کے دوران فلسطینی صدر محمود عباس کو یقین دلایا ہے کہ اردن تمام چیلنجوں کے باوجود ہمیشہ فلسطینی بھائیوں اور ان کے حقوق کے ساتھ رہے گا اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ یہ خطہ انصاف اور استحکام کے بغیر فلسطینی حکومت کے دو ریاستی حل پر مبنی مسئلہ کے جامع حل بغیر سلامتی اور استحکام سے لطف اندوز نہیں ہو سکتا جس کے لیے 1967 کی سرحدوں پر ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضمانت ہونی چاہیے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔
شاہ عبد اللہ دوم کے رام اللہ کا یہ دورہ 5 سالوں میں اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے اور یہ خطے میں ایک شدید سیاسی تحریک کے درمیان آیا ہے جس نے متعدد سیکیورٹی مسائل پر توجہ مرکوز کی ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)