ماسکو: مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں اور نہ ختم ہونے والی جنگ ابھی برقرار

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو کل تونسی (چین کے جنوب مشرق) میں یوکرین اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے (اے ایف پی)

TT

کل ماسکو نے استنبول میں مذاکرات کے نئے دور کے ابتدائی نتائج کی اہمیت کو کم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ روسی افواج آخر تک اور کسی بھی قیمت پر جنگ لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں اور صدارتی ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ان کا ملک سٹالن گراڈ کے لیے نئی لڑائیاں نہیں لڑ رہا ہے اور پیسکوف نے اس بات کی تردید کی ہے کہ یوکرین کی طرف سے کچھ مثبت اشارے سامنے آنے کے باوجود ماسکو اور کیو کے وفود کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی پیش رفت یا مسئلہ کا حل آیا ہے۔

اسی درمیان روسی وزارت دفاع نے زابوروجیا شہر کی طرف شہریوں کو لے جانے کے لئے ایک انسانی گزرگاہ کھولنے کے مقصد سے ماریوپول شہر میں آج جمعرات کے دن جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 28 شعبان المعظم  1443 ہجری  - 31  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15829]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]