عراقی وزارت داخلہ ایک شیعہ عالم کے پیروکاروں کا تعاقب کر رہی ہے

شیعہ عالم محمود الحسنی الصرخی کو دیکھا جا سکتا ہے

TT

ایک طرف وزارت داخلہ اور باقی عراقی سیکورٹی سروسز شیعہ عالم محمود الحسنی الصرخی کے پیروکاروں کا تعاقب کر رہے ہیں اور ملک کے وسطی اور جنوبی گورنریٹس میں ان کی زیادہ تر عبادت گاہوں اور مساجد کو بند کر رہے ہیں تو دوسری طرف جنوبی صوبے میسان کے مرکز عمارہ کی تحقیقاتی عدالت نے کل الصرخی کے خلاف تعزیرات عراق کے آرٹیکل "372" کے مطابق گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے جس میں کسی بھی ایسے شخص کو سزا دینے کی بات کی گئی ہے جو کسی مذہبی فرقے کے عقائد پر کھلے عام حملہ کرتا ہو یا اس کی رسومات کو خراب گردانتا ہو۔(۔۔۔)

جمعرات 13 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 14  مارچ  2022ء شمارہ نمبر[15842]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]