بینیٹ نے انتہائی دائیں بازو پر جنگ کو بھڑکانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہےhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3604361/%D8%A8%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AF%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D9%88-%D9%BE%D8%B1-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%DA%BE%DA%91%DA%A9%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D8%B4%D8%B4-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-%D9%84%DA%AF%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92
بینیٹ نے انتہائی دائیں بازو پر جنگ کو بھڑکانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے
گزشتہ روز بیت المقدس میں ایک ریلی کے دوران اسرائیلی سیکورٹی فورسز کو اسرائیلی دائیں بازو کے مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے حزب اختلاف کے انتہائی دائیں طرف اپنے مخالفین پر الزام لگایا ہے کہ وہ اسرائیل کو جنگ کی آگ بھڑکانے کے لیے گھسیٹ رہے ہیں جیسا کہ گزشتہ مئی میں آپریشن فینس کیپر میں ہوا ہے۔ یہ کشیدگی کو کم کرنے کے مقصد سے ایک امریکی وفد کی خطے میں آمد کے موقع پر ہوا ہے جبکہ انتہا پسند دائیں بازو کی قوتیں بیت المقدس کے پرانے شہر اور مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات میں فلسطینیوں کے اجتماعات کے مرکز میں اشتعال انگیز مظاہرے کا اہتمام کر کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور دوسری طرف آباد کار باب العامود پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور پولیس انہیں روک رہی ہے اور ان فلسطینی مظاہرین کو بھی پکڑ رہی دیا جو آباد کاروں کا مقابلہ کرنے نکلے ہیں اور بینیٹ نے عبرانی میڈیا کو بتایا ہے کہ ان کا مقصد صرف حکومت کو گرانا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)