ایرانی گارڈ کا ایک کمانڈر قاتلانہ حملے میں بال بال بچاhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3609976/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%AF%D8%A7%D8%B1%DA%88-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D9%85%D8%A7%D9%86%DA%88%D8%B1-%D9%82%D8%A7%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D8%A8%D8%A7%D9%84-%D8%A8%DA%86%D8%A7
ایرانی گارڈ کا ایک کمانڈر قاتلانہ حملے میں بال بال بچا
ایرانی آرمی ڈے پر سالانہ فوجی پریڈ کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
تہران:«الشرق الأوسط»
TT
تہران:«الشرق الأوسط»
TT
ایرانی گارڈ کا ایک کمانڈر قاتلانہ حملے میں بال بال بچا
ایرانی آرمی ڈے پر سالانہ فوجی پریڈ کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)
گزشتہ روز ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک کمانڈر جنوب مشرقی ایران میں اس کی کار پر گولی چلا کر ہونے والے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا ہے جبکہ اس کا گارڈ اس حادثے میں مارا گیا ہے۔
کل سرکاری ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا نے کہا ہے کہ صوبہ سیستان-بلوچستان کے مرکز زاہدان شہر کے داخلی راستے پر واقع ایک چوکی کو ہفتے کی صبح کے وقت ایسے عناصر کی طرف سے آگ لگ گئی جن کی شناخت یا تعداد کا پتہ نہیں چل سکا ہے اور مزید یا بھی کہا کہ سیکورٹی فورسز آپریشن میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں جو انقلابی گارڈ کے بانی کی سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر ہوا ہے۔(۔۔۔)
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزاماتhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4814881-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%B3%DA%A9%DB%8C%D9%88%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%BA%D8%A7%D9%88%D8%AA-%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA
اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات
مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)
اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)