الشرق الاوسط سے شریف کی گفتگو: ہم سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری چاہتے ہیں

TT

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت سعودی عرب کے ساتھ خصوصی تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے اور خاص طور پر یہ تعلق وزیر اعظم کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے جو دو ہفتے قبل اپنے پیشرو عمران خان کی معزولی کے بعد منتخب ہوئے ہیں۔

اس لیے شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر بطور وزیر اعظم اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے سعودی عرب کا انتخاب کیا ہے اور الشرق الاوسط کے ساتھ ایک انٹرویو میں شریف نے کہا ہے کہ یہ میرا پہلا غیر ملکی دورہ ہے اور اس سے آزمائے ہوئے برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے میری گہری وابستگی کا اندازہ ہوتا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 29 رمضان المبارک  1443 ہجری  - 30  مارچ   2022ء شمارہ نمبر[15858]

اسرائیلی سکیورٹی اتھارٹی کا وزراء پر "تیسری بغاوت" لانے کے الزامات

مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات کے دوران مسلح فلسطینی افراد (ای پی اے)

اسرائیلی سیکورٹی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے انتہائی دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کے وزراء اور سیاسی عہدیداروں پر تیقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کو دانستہ اور جان بوجھ کر مغربی کنارے کی تیسری فلسطینی بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔ اہلکار نے کہا کہ وہ سیاست دان جو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو اکساتے اور دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کے لیے کام کریں اور فلسطینی مزدورں کے اسرائیل میں داخلے کو روکنے پر اصرار کرتے ہیں، "وہ جان بوجھ کر اور دانستہ طور پر ہمیں تیسری بغاوت کی طرف لے جا رہے ہیں۔" (...)

جمعہ-14 رجب 1445ہجری، 26 جنوری 2024، شمارہ نمبر[16495]