ٹیلی گرام میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید آل نہیان نے خادم حرمین کو طبی معائنے کے اچھے نتائچ آنے پر مبارکباد دی ہے اور اسی طرح متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے بھی خادم حرمین کے لئے مبارکبادی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)
پیر 07 شوال المعظم 1443 ہجری - 09 اپریل 2022ء شمارہ نمبر[15868]