فتح کے سلسلہ میں پوٹن اور زیلنسکی کے درمیان ہوئی بحثhttps://urdu.aawsat.com/home/article/3637651/%D9%81%D8%AA%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D9%88%D9%B9%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B2%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%B3%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%D8%AD%D8%AB
فتح کے سلسلہ میں پوٹن اور زیلنسکی کے درمیان ہوئی بحث
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو گزشتہ روز ماسکو میں یوم فتح کی تقریب کے دوران اپنے ان ہم وطنوں کے درمیان اپنے والد کی تصویر اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے دوسری جنگ عظیم میں مارے گئے اپنے رشتہ داروں کی تصاویر اٹھا رکھا ہے (اے بی بے)
فتح کے سلسلہ میں پوٹن اور زیلنسکی کے درمیان ہوئی بحث
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کو گزشتہ روز ماسکو میں یوم فتح کی تقریب کے دوران اپنے ان ہم وطنوں کے درمیان اپنے والد کی تصویر اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے دوسری جنگ عظیم میں مارے گئے اپنے رشتہ داروں کی تصاویر اٹھا رکھا ہے (اے بی بے)
روس میں کل یوکرین میں جاری جنگ کے زیر اثر نازی ازم پر فتح کی 77ویں سالگرہ کی وسیع تقریبات کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اس موقع پر ایک تقریر میں اندرونی اور بیرونی پیغامات بھیجے ہیں جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روسی فوج اس وقت یوکرین میں ڈونباس کے لوگوں اور اپنی مادر وطن کی سلامتی کی خاطر لڑ رہی ہے اور اس بات کی طرف اشارہ بھی کیا کہ روس کو اس کے خلاف ایک ناگزیر جارحیت کو پسپا کرنا پڑا ہے اور نازی ازم کو شکست دینے والے آباؤ اجداد کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے پوٹن نے موجودہ جنگ میں فتح کا عہد کیا ہے اور کہا ہے کہ جو اہداف ہم نے فوجی آپریشن کے لیے مقرر کیے ہیں وہ حاصل کیے جائیں گے۔(۔۔۔)
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھےhttps://urdu.aawsat.com/%D8%AE%D8%A8%D8%B1%D9%8A%DA%BA/4757606-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%DB%92-3-%D8%B1%DB%81%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%B3%D9%85%DB%8C%D8%AA-32-%D9%85%D8%B4%D8%AA%D8%A8%DB%81-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%DA%AF%D8%B1%D9%81%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%8C-%D8%AC%D9%88-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C
ترکیا نے "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، جو حملے کرنے کی تیاری کر رہے تھے
ترک پولیس استنبول کے مضافات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف چھاپہ مارتے ہوئے (ترک وزارت داخلہ)
ترک نیوز ایجنسی "اناطولیہ" نے آج (بروز جمعہ) اطلاع دی ہے کہ ترک حکام نے تنظیم "داعش" کے 3 رہنماؤں سمیت 32 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایجنسی نے کہا کہ زیر حراست افراد انقرہ میں عبادت گاہوں، گرجا گھروں اور عراقی سفارت خانے پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔
ایجنسی نے اسی سے متعلقہ سیاق و سباق میں رپورٹ کیا ہے کہ ترکیا کی وزارت دفاع نے "کردستان لیبر" پارٹی کے 10 عسکریت پسندوں کو "قتل کرنے" کا اعلان کیا، جن میں سے دو شمالی عراق کے علاقے قندیل میں اور باقی 8 افراد کو شمالی شام میں "فرات شیلڈ" آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔
جمعہ-16 جمادى الآخر 1445 ہجری، 29 دسمبر 2023، شمارہ نمبر[16467]