یہ ہدایت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب سے اپنے بیٹوں مرد اور خواتین شہریوں کے لئے کی گئی ہے تاکہ مستحق خاندانوں کو عالمی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچایا جا سکے اور یہ اقدام ولی عہد، نائب وزیر اعظم، کونسل آف اکنامک اینڈ ڈویلپمنٹ افیئرز کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے اپنی صدارت میں اقتصادی امور کی کونسل کے مطالعہ کی روشنی کی بنیاد پر کیا گیا ہے کیونکہ دنیا کے معاشی حالات میں کافی تبدیلی آئی ہے جس کی وجہ سے مستحق خاندانوں کے کے بیٹوں اور بیٹیوں کو اس کے اثرات سے بچانا بہت ضروری ہے۔(۔۔۔)
منگل 06 ذی الحجہ 1443 ہجری - 05 جولائی 2022ء شمارہ نمبر[15925]