امریکہ سعودی عرب کو 300 پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے پر رضامند ہوا

امریکہ سعودی عرب کو 300 پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے پر رضامند ہوا

بدھ, 3 August, 2022 - 14:00
پینٹاگون کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 3.05 بلین ڈالر کے معاہدے میں سعودی عرب کو پیٹریاٹ طیارہ شکن میزائل سسٹم متعلقہ آلات سمیت فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان نے کل (منگل) پینٹاگون میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بھی بتایا ہے کہ محکمہ خارجہ نے متحدہ عرب امارات کو 2.25 ارب ڈالر کی قیمت میں ایک کمیونیکیشن اسٹیشن اور متعلقہ آلات کے ساتھ ایک تھاڈ ہائی ایلٹی ٹیوڈ ڈیفنس سسٹم فروخت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔


پینٹاگون کی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے اس ممکنہ فروخت کے بارے میں امریکی کانگریس کو مطلع کرنے کے لئے درکار سرٹیفیکیشنز جمع کرائے ہیں۔


پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے 300 پیٹریاٹ میزائل خریدنے کی درخواست کی ہے۔(۔۔۔)


بدھ  06   محرم الحرام  1444 ہجری   -  03 اگست   2022ء شمارہ نمبر[15954]  


انتخاباتِ مدير

ملٹی میڈیا